میرا تصدیقی کوڈ نہیں آیا
کوڈ SMS پر بھیجے جاتے ہیں اور عموماً چند سیکنڈ میں آ جاتے ہیں۔ چیک کریں کہ آپ نے وہی نمبر ڈالا ہے جس کی SIM آپ کے فون میں ہے، سگنل آ رہے ہیں، اور میسج کسی فلٹر میں تو نہیں چلا گیا۔ 60 سیکنڈ بعد آپ نیا کوڈ منگوا سکتے ہیں؛ نیا کوڈ بھیجتے ہی پرانا کوڈ چلنا بند ہو جاتا ہے۔
