میں سائن اِن کیسے کروں؟
اپنا موبائل نمبر درج کریں، ہم آپ کو SMS پر 6 ہندسوں کا کوڈ بھیجیں گے۔ کوڈ 5 منٹ تک چلتا ہے، اور 60 سیکنڈ بعد آپ نیا کوڈ منگوا سکتے ہیں۔ اگر آپ نے اکاؤنٹ میں ای میل اور پاس ورڈ سیٹ کیا ہوا ہے تو ان سے بھی سائن اِن کر سکتے ہیں۔